-
چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۲سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا۔
-
کائنات کے پراسرار بلیک ہولز سے متعلق بڑا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴بلیک ہول کے بارے میں میں آپ نے کافی کچھ سنا یا پڑھا ہوگا مگر اس کائناتی اسرار کے بارے میں کافی کچھ اب بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے جوہری ہتھیاروں سے تشبیہ دے دی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔
-
وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۱دنیا بھر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نگرانی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱وائی فائی کو اب لگ بھگ اسمارٹ فونز کے مالک تمام افراد کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱خصوصی کیمروں اور انجیکشن آلات سے لیس ان کاکروچز کو paraborgsکا نام دیا گیا ہے
-
سال بعد گوگل کو خیرباد، چیف سائنسدان کا نئی اے آئی کمپنی کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴گوگل کے چیف سائنسدان اور کمپنی کے 30ویں ملازم جیف ڈین نے تقریباً 27 سال بعد گوگل سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں "ڈسکوری لوپ" کے نام سے نئی کمپنی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایسا روبوٹ جو انسانوں کے ہونٹوں کی طرح حرکت دیکر باتیں کرسکتا ہے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۵ایک جدید روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو انسانوں کی طرح ہونٹوں کو حرکت دے کر قدرتی انداز میں گفتگو کر سکتا ہے، جس سے مشینی بات چیت مزید حقیقت سے قریب تر ہو گئی ہے۔
-
دبئی میں گاڑیوں کے شور شرابے پر اے آئی کی کڑی نگرانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹دبئی کے حکام نے گاڑیاں پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کردیا
-
طب کی دنیا میں نئی پیش رفت: کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵سائنسدانوں نے جسم میں نصب کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی کو ممکن بنا کر دنیائے طب میں نیا انقلاب برپا کر دیا۔