-
بحران شام کے حل کے لئے مغرب کو روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت: اینجلا مرکل
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کو بحران شام کے حل کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
-
بشار اسد کی شرکت کے بغیر بحران شام کا حل ناممکن: فرانسیسی وزیر خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس نے کہا ہے کہ بحران شام کی سفارتی راہ حل کا حصول صدر بشار اسد کی شرکت کے بغیر نا ممکن ہے-
-
شامی عوام کو بے گھر کرنے میں امریکی کردار پر روس کی تنقید
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے تارکین وطن کی بھاری تعداد میں یورپی ملکوں کی طرف روانگی کو امریکہ کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے-
-
ویٹیکن کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰ویٹیکن نے پوپ فرانسیس اول کے دورہ امریکہ کے موقع پر مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تارکین وطن کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگری میں تارکین وطن کی صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس کی طرف سے شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱روس نے جنگ سے متاثر شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کی ہے-
-
مغربی ممالک داعش کے سنگین خطرے کی طرف متوجہ ہوگئے: سرگئی لاوروف
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک خود کو لاحق داعش گروہ کے سنگین خطرے کی طرف متوجہ ہو گئے ہیں-
-
یورپ میں پناہ گزینوں کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۸یورپی ملکوں میں تارکین وطن کی موجودگی کے حامیوں اور مخالفین نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
تہران کی سفارت کاری نے امریکہ میں ایران مخالف اتحاد توڑ دیا: ایواشف
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸روس کے جیو پولیٹیکل مسائل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان اور اس کے بارے میں امریکہ میں ہونے والی بحث ایرانی سفارت کاری کی کامیابی کا حقیقی ثبوت ہے کہ جس نے امریکی سیاستدانوں کے ایران مخالف اتحاد کو ختم کر دیا-