-
مسجدالحرام کا المناک واقعہ سعودی حکام کی غفلت کا نتیجہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۰:۲۷اسلامک ہیریٹیج ریسرچ فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسجد الحرام کے صحن میں کرین گرنے کے واقعے میں سعودی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔
-
پاکستان روس فوجی تعاون میں توسیع سے روس ہند تعلقات پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے: روسی نائب وزیر خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع سے روس اور ہندوستان کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے-
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو پر روس کی تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴روسی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو کے رویے پر تنقید کی ہے
-
شام کی فوجی مدد جاری رکھیں گے؛ روسی وزیر خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کی فوجی مدد جاری رکھے گا
-
شام کو، دوسرا لیبیا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے:روسی وزیرخارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کے صدر بشار اسد کی حمایت جاری رکھے گا تاکہ اس ملک کو لیبیا جیسی صورتحال پیدا ہونے سے بچایا جاسکے
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کی ہے۔
-
شام کی حمایت جاری رکھنے پر روس کی تاکید
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شامی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا تاکہ لیبیا کا سناریو دہرایا نہ جائے۔
-
بشاراسد شام کی عبوری حکومت میں رہ سکتے ہیں: ہیمنڈ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷برطانیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کو شام کے سیاسی میدان سے ہٹانے کا خواہاں نہیں۔
-
نیتن یاہو کو گرفتار کیا جائے، برطانوی یہودیوں کا مطالبہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷برطانیہ کے یہودیوں نے صیہونی وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بشار اسد کے بغیر شام میں امن ممکن نہیں ہے: جرمن پارلیمنٹ کے رکن
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۳جرمنی کی بائیں بازو کی جماعت کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں بشار اسد کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا ہے۔