سائنس اور ٹکنالوجی
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کتنے میں فروخت ہوا؟
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۲دنیا بھر میں ڈیجیٹل نوادرات کی بطور این ایف ٹی فروخت جاری ہے اور اب دنیا کا پہلا ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے کے برابر ہے۔
-
قاتل روبوٹس کے نشانے پر انسانیت!!!
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰نوع انسانی کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہو گیا ہے کیونکہ دنیا کے کچھ ممالک کے درمیان قاتل روبوٹس کی پیداوار میں مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ ناسا نے پیش کردی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا نے جونو خلائی جہاز بھیجا تھا جس نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز ریکارڈ کی ہے۔
-
خلابازی میں جاپان کی زبردست حاضری، خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰جاپانی خلائی ایجنسی نے 13 برسوں میں پہلی بار خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہیڈ فونز کے جراثیم سے پریشان نہ ہوں!!!
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸آج کے ترقی یافتہ دور میں صحت عامہ اور صفائی ستھرائی پر عالمی سطح پر پرزور توجہ دی جارہی ہے۔
-
اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔
-
سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔
-
جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نگوٹھی بازار میں آچکی ہے۔ اسے فن لینڈ کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی ‘اورا’ نے بنایا ہے۔
-
اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے ایسی بیٹری بنائی ہے جو کھیچنے، مروڑنے اور غلطی سے واشنگ مشین میں دھل جانے کے بعد بھی کام کرتی رہتی ہے۔
-
کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے۔