مزید
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
ایران تین اہم دھاتی عناصر کی ری سائنکلنگ میں کامیاب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ایران سائنسدانوں نے کیٹالیسز کی تیاری کے لیے تین عناصر، وینیڈیم، مولبڈینم اور نکل کی ری سائیکلنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔
-
ہونہار پاکستانی بچے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستانی جمناسٹک اور کراٹے کڈز
-
کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
-
چلتا پهرتا سوٹ کیس
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶آپ کے ساتھ چلنے والا ایک انوکھا سوٹ کیس
-
جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
-
سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶اگرچہ کاغذ کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
برف اگلتے ہوئے آتش فشاں کی پراسرار کہانی!
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹کچھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے بونے سیارے ’’پلوٹو‘‘ کے قریب سے گزرنے والے ’’نیو ہورائزن‘‘ خلائی کھوجی نے وہاں کچھ ایسے پہاڑ دریافت کیے تھے جو زمینی آتش فشانوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں مگر شاید کسی زمانے میں ان سے شدید سرد پانی اور برف خارج ہوئے تھے۔
-
گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ فضا میں پہنچی، روسی خلائی ایجنسی نے ناسا سے توڑا رشتہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔