مزید
-
زیرو ماؤس کیا ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۵دنیا کا مختصر ترین ماؤس تیار کرلیا گیا جسے ’’زیرو ماؤس‘‘ کا نام دیا گیا ہے، یہ ہر طرح کے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔
-
چاند پر جانے والی دوسری خلائی گاڑی تیار کرنے کا ناسا نے اعلان کر دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ناسا نے دوسری انسانی قمری لینڈر (خلائی گاڑی) تیار کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ انسانی قمری لینڈر اسپیس شٹل کی طرح ہوتا ہے جس میں انسان بیٹھ کر چاند پر اتر سکتا ہے۔
-
کیوں دو ارب مچھروں کو ماحول میں چھوڑا جائے گا؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے۔
-
پیٹو بچے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔
-
دماغی فالج کا شکار مریض نے پہلا ٹوئٹ کیا!
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶دماغی فالج کا شکار ایک شخص کی جانب سے برین چپ کے ساتھ پہلا ٹویٹ کیا گیا۔
-
خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے تاہم دو ماہ بعد اُن کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ایک عرصے سے جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی وہ تاریخ ساز معاہدہ سامنے آگیا ہے کہ اب دنیا کے 175 ممالک نے سیارہ زمین پر پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟
-
انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸اردن کے ایک بے آب و گیاہ اور دورافتادہ علاقے سے اردنی اور فرانسیسی ماہرین نے انسانی نقوش والے پتھروں کا سب سے بڑا مجموعہ دریافت کیا ہے جسے ایک غیرمعمولی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔
-
دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔