دل دہلا دینے والے دلکش مناظر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i281860-دل_دہلا_دینے_والے_دلکش_مناظر_تصاویر
آسمان میں چمکنے والی بجلی کو قدرت کا ایک عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے،جسے چمکتے وقت اگر دیکھا جائے تو اسکے کڑکنے کی وجہ سے دل لرز اٹھتے ہیں مگر یہی بجلی جب کیمرے میں قید کرلی جاتی ہے تو ایک حسین اور دیدہ زیب منظر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ یہ تصاویر صوبہ مشھد سے لی گئی ہیں جسے تسنیم نیوز نے شائع کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • دل دہلا دینے والے دلکش مناظر ۔ تصاویر