’’غلامان حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i297451-’’غلامان_حسینی_کا_عظیم_الشان_اجتماع_تصاویر
ایران کے معروف شہر اصفہان میں ’’غلامان حسینی‘‘ یعنی شعرا، نوحہ خواں اور مرثیہ خواں حضرات کا پندرھواں بین الاقوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں 24 ممالک سے آئے ہوئے ایک ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran
  • ’’غلامان حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر