-
اربعین ملین مارچ میں شامل افراد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲کربلائے معلیٰ میں الاقصی کال نامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 65 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴اربعین حسینی کے موقع کربلائے معلی میں زائرین کا سمندر نظر آ رہا ہے۔
-
الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔
-
کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔
-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
-
عاشقان حسین کی کربلا کی جانب روانگی
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷گزشتہ دنوں کربلا میں ابر رحمت دل کھول کے برسا۔ بارش جب بھی کربلا کو سیراب کرتی ہے تو اس موقع پر کربلا کے پیاسے ضرور یاد آتے ہیں خاص طور پر ششماہہ اصغر اور اسکی بہن سکینہ...!
-
پول نمبر 1120- نجف ۔ کربلا کے راستے سے سحر نیوز رپورٹ (7)
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶پروگرام نسیم زندگی - رپورٹر سید حسام الدین مھاجری
-
پول نمبر 828- نجف ۔ کربلا کے راستے سے سحر نیوز رپورٹ (5)
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱خبریں پہلا بولیٹن - رپورٹر سید حسام الدین مھاجری
-
نجف اشرف کی سڑکوں کی صفائی میں مصروف مشہد مقدس کا صفائی عملہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۲فوٹو گیلری