Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱ Asia/Tehran

عمارتِ شمس‌العماره تہران کی اُن تاریخی اور ثقافتی علامتوں میں سے ہے جو شہر کی شناخت کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ عمارت تہران کے قدیم علاقے میں واقع ہے اور قاجار دور کی تعمیرات میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔

ٹیگس