-
ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکا نے ایک بارپھر ہندوستان پر روس تیل خرید کریوکرین کے خلاف جنگ میں فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴اوپیک تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق سن 2024 میں ایران کے خام تیل کی پیداوار میں روزانہ 3 لاکھ 74 ہزار بیرل اضافہ ہوا ہے جو اس تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تیزرفتارترین ترقی ہے۔
-
تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ عبدالرضا ہمتی نے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔
-
تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں کمی نہیں ہوئی ہے؛ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں کمی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔