ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، پانچ سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے۔
ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ تنظیم اے سی ڈی کے رکن ملکوں کے اعلی سفارتکاروں کی نشست اتوار تیئیس جون کو منعقد ہوئی۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے۔
کازان میں جاری برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی روئنگ ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کی۔
ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔