ایڈیٹر چوئس
-
ایران: چودھویں صدارتی انتخابات، عوام کی بھرپور شرکت (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور ایرانی عوام بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
قائم مقام صدر مخبر کی عوام سے ووٹنگ کے عمل میں شرکت کی اپیل
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ایران کے قائم مقام صدر نے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے اور رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے ابتدائی لحمات میں ہی اپنا ووٹ ڈالا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی ووٹنگ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دورے کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔
-
شہباز شریف اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات، پاکستان روس سے توانائی کی فراہمی کا خواہاں (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پہلے مرحلے میں ووٹ نہ دینے والوں کو اسلامی نظام کا مخالف قرار دینا درست نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات کے دوسرے مرحلے کو اہمیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
آسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کرنے کے سبب معطل کر دیا ہے۔