ایڈیٹر چوئس
-
ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔
-
مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایران: پزشکیان اور جلیلی میں کانٹے کا مقابلہ، اب ہو گا دوسرے مرحلے میں صدر کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴جمعہ 5 جولائی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
ایران کے 3 ہزار اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، کیا کہا گیا ہے اس خط میں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایران کے دو ہزار سے زائد اہلسنت علما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ایران کے کل جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا زمینہ ساز قرار دیا۔
-
یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابی مہم ختم ہوچکی ہے اور کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی جس کے لئے ملک بھر کے عوام میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا عید غدیر کا جشن (ویڈیو)
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰عید اکمال دین عید غدیر کا عظیم الشان جشن ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا جسے اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جشن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، صدارتی الیکشن ميں بھرپور مشارکت کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے اٹھائيس جون کے صدارتی الیکشن میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آپ کی حداکثر شرکت اسلامی جمہوری نظام اور خود آپ کی سربلندی و سرافرازی کے اسباب فراہم کرے گی۔