ایڈیٹر چوئس
-
آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔
-
مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳شہید صدر آيۃ اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تشییع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی شرکت کی۔
-
شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔