ایڈیٹر چوئس
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی حقیقی اپارتھائیڈ تصویر دنیا کے سامنے آچکی ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ فلسطین پر ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کو دنیا میں منظم دہشت گردی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔