آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i311333-آٹومیٹک_پارکنگ_ویڈیو
جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran