تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i331442-تفریح_کے_نام_پر_یوں_تباہ_کی_جاتی_ہیں_خدائی_نعمتیں_تصاویر
ترکی میں ہونے والا ایک عجیب و غریب بلکہ افسوسناک فیسٹیول جس میں لیمو اور سنترے سے مختلف شکلیں اور عمارتیں بنائی جاتی ہیں۔ لیمو اور سنترے کی شکل میں دسیوں ٹن خدا کی نعمت ایک اسلامی ملک میں محض تفریح کے نام پر تاراج کر دی جاتی ہے اور دنیا کے مختلف گوشوں میں کروڑوں بھوکے چند لقموں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ Asia/Tehran
  • تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر