دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i334160-دنیا_کی_واحد_گلابی_مسجد_تصاویر
فلپائن کے صوبۂ ماگِنداناؤ میں ایک گلابی رنگ کی مسجد ہے جو دنیا بھر سے آئے سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہے۔ یہ مسجد عیسائی مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر کی گئی ہے۔در حقیقت اس مسجد کا گلابی رنگ صلح و محبت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran
  • دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر