-
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد کو متنازعہ مقام تسلیم کرلیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو ’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔
-
مسجد ابراہیمی کے سلسلے میں صیہونی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ؛ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کا بیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر عدالتی تشویش
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰گجرات حکومت نے ایک بار پھر دوارکا میں موجود مسلمانوں کے گھروں، مزاروں اور گھروں پر بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کے آشیانے کو تباہ کر دیا ہے۔ سردی کے موسم میں بے گھر لوگ صرف آنسو بہانے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی کی سپریم کورٹ سے فریاد
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی نے مرکزی حکومت پر عبادت گاہوں کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جان بوجھ کر اپنا جواب داخل نہ کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عرضی داخل کرکے سپریم کورٹ سے فریاد کی ہے کہ مرکز کے اس حق پر روک لگا دی جائے۔
-
سنبھل شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کنویں کی پوجا روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
سنبھل اور جونپور کے بعد یوپی کی پانچ اور مساجد پر انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ، ہندوستان میں مذہبی اور سماجی تنازعہ بڑھا
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔
-
سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنے سے کیوں بھاگ رہی ہے مودی حکومت؟ عبادتگاہ قانون کی آئینی حیثیت کے معاملے پر خاموشی کیوں؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴ہندوستان میں عبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے مرکز کو چار ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔