فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i336908-فٹبال_میں_ابھی_بے_رمق_نہیں_ہوئی_ہے_ایمانداری_ویڈیو
جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran