ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i352686-ایک_مکھی_نے_صدر_مملکت_کو_تنگ_کر_دیا_ویڈیو
مکھی ایک بہت ہی چھوٹی اور نازک مخلوق خدا ہے جس کی خلقت کے پس پردہ یقینا کچھ اہم حکمتیں پوشیدہ ہیں اور یہ چھوٹی سی مخلوق اپنے اندر خلقت کے عظیم شاہکار سموئے ہوئے ہے۔ایک بڑا کام کبھی کبھی یہ مکھی جو کرتی ہے وہ یہ کہ برسر اقتدار طاقت و قدرت کا مسند نشیں کو کبھی اپنے سامنے اظہار ناتوانی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریر کے دوران ایک مکھی نے فلپائنی صدر روڈریگو کو اچھا خاصا تنگ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو