میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳ Asia/Tehran
آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
سوشل میڈیا میں ، واٹس ایپ ، انسٹاگرام وغیرہ لوگوں کو دکھاتا کچھ ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو خبروں کی تحقیقات کرنے اور سچائی سمجھنے کا پیغام دیا ہے۔
ٹیگس