برق رفتار کنگ فو ماسٹر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359709-برق_رفتار_کنگ_فو_ماسٹر_ویڈیو
یہ ہیں چین کے 28 سالہ جانگ چینگ کیانگ جو مارشل آرٹ کونگ فو کے ماہر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 18 سال یہ مہارت حاصل کرنے پر صرف کئے ہیں۔اس وقت وہ برق رفتاری سے پانی پر چلنے کی توانائی رکھنے کے علاوہ اور بھی بہت سی حیرت انگیز توانائیوں کے مالک ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳ Asia/Tehran