فٹبال کے ستارے رونالڈو کو سلام
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359800-فٹبال_کے_ستارے_رونالڈو_کو_سلام
فٹبال کی دنیا کے چمکتے ستارے کریسٹیانو رونالڈو کو دنیا میں سب ہی جانتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ Asia/Tehran

فٹبال کی دنیا کے چمکتے ستارے کریسٹیانو رونالڈو کو دنیا میں سب ہی جانتے ہیں۔

اس بار رونالڈو نے ایک قزاق معلول بچے کے ساتھ فٹبال کھیل کر دنیا میں سرخیاں بٹوری ہیں۔ رونالڈو نے اس معلول بچے کو گلے لگایا اور اس کے ساتھ فوٹو کھنچوائی۔