ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i368058-ٹرمپ_کیسے_پانی_پیتے_ہیں_پوچھئے_امریکی_سینیٹر_سے!
امریکی کانگریس میں ریاست کیلیفورنیا کے نمائندے ٹیڈ لی یو نے ایک ویڈیو جاری کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانی پینے کے انداز کا مذاق اڑایا۔ امریکہ کے حالیہ صدر اس وقت اس قدر بے وقعت ہو چکے ہیں کہ اونچی سطح کے سرکاری عہدے داروں سے لے کر سماج کے نچلے طبقے کے معمولی افراد تک، سبھی اُن سے نالاں اور انکی حرکتوں پر ناراض ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran