ماچس کی ڈبیا سے پیشرفتہ کیمرہ بنائیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i374384-ماچس_کی_ڈبیا_سے_پیشرفتہ_کیمرہ_بنائیں_ویڈیو
آج کے پیشرفتہ زمانے میں دن بدن ن‏ئے انکشاف اور ایجادات ہو رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ Asia/Tehran

آج کے پیشرفتہ زمانے میں دن بدن ن‏ئے انکشاف اور ایجادات ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اس ویڈیو نے خوب سرخیاں جمع کی ہیں۔ 

اس میں ایک خاتون ماچس کی ڈبیا سے پیشرفتہ کیمرہ بہت ہی آسانی سے بناتی ہے اور خوبصورت تصاویر ناظرین کے سامنے پیش کرتی ہے۔

دوستو، آپ بھی کوشش کریں اور دیکھیں کہ کیا واقعی ایسا ممکن ہے۔

اپنے خیالات سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔