2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i378592-2020_میں_انسٹاگرام_کا_بہترین_ویڈیو
اس ویڈیو کو 2020 میں بہترین ویڈیو قرار دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran

اس ویڈیو کو 2020 میں بہترین ویڈیو قرار دیا گیا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کو انسٹاگرام پر ایک صارف نے اپلوڈ کیا تھا جسے صارفین کی جانب سے 2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو منتخب کیا گیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو نے صارفین کا دل جیت لیا اور لوگوں نے بڑی تعداد میں اس کو لائیک کیا۔