عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i391821-عمارتوں_کے_بیچ_سے_گزرتا_ہوا_دیو_ہیکل_جہاز
آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran