کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i392121-کیمرے_سے_لی_گئیں_افسانوی_تصاویر
علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran
  • کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر