یہ افسانہ نہیں، ہولناک ٹارنیڈو ہے!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i394738-یہ_افسانہ_نہیں_ہولناک_ٹارنیڈو_ہے!_ویڈیو
عمان کے ساحلے علاقے میں شاہین نامی ایک ہولناک ٹارنیڈو نظر آیا جسے دیکھ کر کمزور دل انسان کو شاید غش ہی آ جائے۔ اس ٹارنیڈو کو بعض ذرائع ابلاغ نے ’’آخرالزمانی طوفان‘‘ کا نام دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran