-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
ایران اور عمان کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی تعلقات میں توسیع پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع سے عمان کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں: صدر پزشکیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب، چوبیس ممالک کے ملیٹری اتاشیوں کی شرکت
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱ایران کے جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب کا آغاز ملک کے اعلی فوجی اور قومی حکام اور دیگر ملکوں کے نمائندوں کی شرکت سے ہوا۔
-
ایران کے صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدر اور عمان کے سلطان نے علاقائی مسائل بالخصوص غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز تہران اور مسقط کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آج عمان کے دورے پر مسقط پہنچ کر اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی ۔
-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔