توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i407194-توجہ_کا_مرکز_بنا_پستہ_قد_افراد_کا_ریسٹورنٹ_تصاویر
تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے تین سال قبل اپنے جیسے لوگوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے اس ریسٹورینٹ کی بنیاد رکھی اور اب ان کی خواہش یہ ہے کہ اس کی ایک برانچ ملک کے باہر بھی کھولی جائے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸ Asia/Tehran
  • توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر