خاص اور متفرق
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔
-
پاکستان کی ملی یک جہتی کونسل کااجلاس
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
-
لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید
-
100 سال پہلے سمندر میں ڈوبے ایک جہاز کے ملبے سے ہندوستان سے متعلق ملی ایسی چیزیں جو اب ہزاروں میں ہوں گی نیلام
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاؤس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈوب جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے، یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔