Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ Asia/Tehran

ردو و فارسی دو دریائے نغمہ ہیں جن کی لہروں میں لفظوں کی چاشنی اور معنی کی گہرائی ہمیشہ ساتھ بہتی ہے۔ فارسی نے اردو کو صرف الفاظ نہیں دیے بلکہ ایک لطیف تہذیبی خوشبو بخشی جس سے اس کی نثر بھی مہکی اور شاعری بھی چمکی۔ اردو و فارسی کا رشتہ استاد و شاگرد کا نہیں، دو ہم‌دل دوستوں کا ہے—ایک نرمی سکھاتی ہے، دوسری نزاکت۔ سرینگر سے ہمارے سینيئر رپورٹر سبط محمد حسن کی ایک خاص رپورٹ۔

ٹیگس