خاص اور متفرق
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳ماہ ہے رحمن کا، موقع ہے رمضان کا اور موسم ہے قرآن کا۔ تو کس بات کا ہے انتظار اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار۔
-
کھجور کے بیجوں کے حیران کر دینے والے فائدے!
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷کھجور کے بیجوں کے فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھجور کے بیج کے استعمال کرنے سے آپ کو کئی طرح کی بیماریوں میں آرام ملے گا۔
-
لاس اینجلس سے پہلے تاریخ کی پانچ بدترین آتشزدگیاں
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے۔ ماضی میں بھی اس طرح کی آتشزدگی کے متعد خطرناک واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
سحر اردو ٹی وی کی نئی پیشکش "ڈل جھیل"
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شام میں دیکھنا نہ بھولئے گا پروگرام "ڈل جھیل"
-
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے مالدار خاتون کون تھیں؟ اگر نہیں تو اس خبر کو ضرور پڑھیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴دنیا میں دولت ہمیشہ اثر و رسوخ کا ایک پیمانہ رہی ہے۔ تاریخ کے کچھ طاقتور ترین لوگوں نے اتنی دولت جمع کی ہے جس کا آج تصور بھی ممکن نہیں۔
-
ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے گزشتہ ماہ دنیا کی سب طویل قید کاٹنے والے سزائے موت کے قیدی کو بے گناہ قرار دیکر رہا کردیا جس سے جاپان کی طویل ترین قانونی لڑائی کا خاتمہ ہوگیا۔
-
رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶ماہرین نے گزشتہ 12 ماہ میں تقریباً 200 نو دریافت شدہ انواع کے نام رکھے ہیں۔
-
سردی کے ساتھ بڑھتی اداسی ؟ وجہ اور علاج کیا ہے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱ونٹڑ ڈپریشن کی علامات میں اداسی کا مسلسل احساس، لو انرجی ، نیند اور کھانے کی عادات میں تبدیلی شامل ہے
-
دنیا بھر میں جوانوں میں تیزی سے پھیلنے والی کینسر کی قسم کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷دنیا بھر میں جوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔