خاص اور متفرق
-
ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔
-
شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔
-
تہران کا خوبصورت اور سیاحتی مقام "دربند"
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴"دربند" ایرانی دارالحکومت تہران کا ايک خوبصورت و دلکش علاقہ ہے جو تہران کے شمالی حصے میں واقع ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے حسینی برہمن
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲کربلا اور حسینی برہمنوں کے رشتوں کی کہانی
-
رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸غزہ کی صورت حال پر انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی صورت حال تاہم عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خاموشی طاری ہے۔
-
اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
ایران اپنے عروج پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔