-
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
-
فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام خمینی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 1
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲سحرخصوصی رپورٹ
-
سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔