-
سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
جلد بازی کی بڑی قیمت چکائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶ترکی سے حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مینی ٹرک ریلوے پھاٹک کو توڑ کر لائن کراس کرنا چاہتا ہے کہ اسی اثنا میں ٹرین اسے ٹکر مار کر اپنے ساتھ ۵۰۰ میٹر تک کھینچ لے جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثہ میں ڈرائیور کی جان بچ گئی اور اسے چند ایک زخم ہی اٹھانے پڑے۔
-
ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷اتوار کے روز ایرانی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے سیمرغ راکٹ کو ’’ظفر‘‘ نامی ایک سیٹیلائٹ کے ساتھ خلا کی جانب بھیجا گیا اور سیمرغ، ظفر کو پانچ سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے تک خلا میں پہونچانے میں کامیاب بھی رہا مگر راکٹ، سیٹیلائٹ کو طے شدہ مدار تک پہونچانے کے لئے مطلوبہ رفتار یعنی سات ہزار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے سے قاصر رہا اور نتیجے میں ’’ظفر سیٹیلائٹ‘‘، راکٹ سے جدا ہوجانے کے بعد مدار میں قرار نہ پا سکا۔ یہ سیٹیلائٹ دوبارہ چار ماہ بعد خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟
-
کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
-
امریکہ کے ساتھ نرمی!؟ | آیت اللہ مصباح یزدی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۱آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
چین میں کورونا وائرس کے قہر سے بچنے کی تدبیریں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 637 تک ہوگئی ہے اور حکومت نے اس جان لیوا انفیکشن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
-
سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔