خاص اور متفرق
  • فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو

    فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳

    آرمینیا کے فوجیوں کی شاندار ہنرنمائی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!

  • ایران، ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر+ویڈیو

    ایران، ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر+ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱

    ۶ فروری کو ایران کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا نے تہران میں ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر شہریت ترمیمی بل اور ان آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ طلبا نے ملکی آئین کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے ہندوستان میں سبھی اقوام کا برابر سے احترام کئے جانے اور ملک کی قدیمی اور خاص کنگا جمنی تہذیت کو باقی رکھنے کا مطالبہ کیا۔

  • خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸

    ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

  • ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو

    ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    ترکی میں دو برفانی تودوں نے دسیوں کی جان لی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شام وان صوبے میں ایک تودہ گرنے کے سبب ایک مینی بس کھائی میں جا گری جس کے سبب قریب ۳۳ افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسرا برفانی تودہ اُس وقت گرا جب ایک امدادی ٹیم برف میں دب جانے والے دو لوگوں کو تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر دونوں واقعات میں ۳۵ سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ۵۳ زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو

    شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

  • امریکی پارلیمنٹ اور صدر کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر!۔ ویڈیو

    امریکی پارلیمنٹ اور صدر کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر!۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی سالانہ تقریر کی۔ اس موقع پر امریکی حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان موجود شدید اختلافات پوری طرح عیاں ہو گئے۔ ایک طرف جہاں امریکی صدر نے پارلیمنٹ اسپیکر نینسی پلوسی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، وہیں نینسی پلوسی نے بھی امریکی صدر کی تقریر کے متن پر مشتمل کاغذات کو پھاڑ کے کنارے ڈال دیا۔

  • ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں

  • فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ

    فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹

     پیرس میں  تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ 

  • ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار  پر حملہ - ویڈیو

    ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار پر حملہ - ویڈیو

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۷

    شام میں دہشت گردوں نے ایران کے ٹی وی چینل العالم کے خبر نگار اور ان کی اہلیہ پر حملہ کیا۔