-
آسٹریلیا کے عوام کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین / ویڈیوز+ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں 6 جنوری بروز پیر امام حسین علیہ السلام سینٹر میں ایک مجلس عزا اور جلسہ تعزیت برای شہادت مالک اشتر زماں جناب جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے لئے منعقد کیا گیا جس میں سفارت ایران کے نمائندے نے بھی شرکت کی اور مومنین کا شکریہ ادا کیا۔
-
عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔
-
عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکا جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے زیادہ خوش نہ ہو انہوں نے ایران میں لاکھوں بلکہ دنیا میں کروڑں سلیمانی پیدا کر دیئے ہیں۔
-
شہید پرور قوم کے جذبے کو سلام + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی ۔
-
نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔
-
ایرانی عوام کا ایک ہی مطالبہ، انتقام، انتقام انتقام + ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ حملے کے تازہ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران کے مایہ ناز جنرل، فخر قوم اور سردار محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکا نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
کرتب دکھاتے جاں باز سپاہی + ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳فضائیہ کے جوانوں کے جنگی جہاز اڑاتے وقت کرتب دکھانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ جوان اپنی حرکتوں سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔