-
فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳گزشتہ جمعے کو بھی مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی باشندوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے مزید ایک نوجوان کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
بسیج ایک فکر، ایک ارادہ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
مسجد النبی ص میں حاجیوں کی نماز جماعت میں شرکت- ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷مسجد النبی ص میں حج کے ایام کے موقع پر لاکھوں فرزندان توحید رنگ، نسل، قوم، مذہب اور ملت سے بالاتر ہو کر ایک ہی ص میں کھڑے ہوکر اور بغیر شیعہ و سنی کی تفریق کے عبادت الہی انجام دے رہے ہیں
-
صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔
-
فلسطین کی شیردل بیٹی صیہونی بھیڑیوں کی قید سے رہا۔ ویڈیو + تصویریں
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴غاصب صیہونی حکومت نے بالآخرعالمی دباو کے بعد فلسطین کی شیردل بیٹی عہد تمیمی کو جیل سے آزاد کردیا۔ احد تمیمی پر دو صیہونی فوجی اہلکاروں کو تھپڑ مارنے کا الزام تھا۔
-
ابوظہبی پر حملہ کے بعد یمنی عوام کی خوشی ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱یمن پر ہو رہی جارحیت میں سعودی عرب کے اتحادی ابو ظہبی کے ایئرپورٹ پر انصاراللہ نے دو روز قبل ڈرون سے حملہ کیا جس کے بعد یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر خوشی منائی۔
-
امریکہ خطے میں مسائل کا باعث یا راہِ حل | Farsi sub Urdu
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
-
ٹرمپ تمہارے لئے میں اکیلا کافی ہوں
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲جنرل قاسم سلیمانی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب
-
ٹرمپ میاں، آؤ پہلے سلیمانی سے مقابلہ کرو!!! + ویڈیوز
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲جنرل قاسم سلیمانی نے ٹرمپ کو خطاب کر کے کہا ہے کہ ایران کو ابھی رہنے دو فی الحال مجھ سے مقابلہ کرو۔
-
یہ پریڈ مزے کے ساتھ ساتھ سبق بھی دیتی ہے ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ!