-
اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کاسحر کا دورہ
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس
-
داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-
-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
-
خرمشہر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو + تصاویر !
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۴ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔
-
مسلمانوں کی بدبختی ؛ امریکہ سے امید اور قرآن سے دوری کا نتیجہ !
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱مسلمانوں کو چاہئے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا اور فلسطین عالمی استکباروں کے چنگل سے آزاد ہو جائے گا- انشاءاللہ
-
ایران میں سولر پاور اسٹیشن بنانے والی کمپنی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی دوغلی پالیسی ۔۔۔!
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴استاد رحیم پورازغدی کی اس گفتگو میں جانئے امریکہ اور اس کی مکاری و منافقت کے بارے میں منطقی دلائل ۔۔۔
-
ماہ رمضان سے کیسے استفادہ کریں ؟!
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷رمضان کا مہینہ سال میں ایک بار آتا ہے جو انسان کی زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتان ہے- خدا کے اس مہینے سے کیسے استفادہ کیا جائے ؟؟