-
جدید جہالت ! - ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟
-
شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸امریکی اتحاد نے شام پر میزائل داغ دئے۔
-
غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔
-
مومن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے۔۔۔۔ حدیث امام کاظم علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹مومن کے بارے میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا فرمان ۔
-
امام جمعہ جو کھیتی باڑی بھی کرتے ہیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہید مرتضیٰ آوینی، شہید کا زندگی نامہ شہید کی اپنی زبانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸شہید مرتضیٰ آوینی کون تھے، شہید کا مختصر زندگی نامہ جو انہوں نے خود بیان کیا ہے، آپ کے لئے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔۔
-
جاتے جاتے تباہی مچا گئے دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵ان دنوں شام کے خطے مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا جاری ہےسعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جیش الاسلام نے مشرقی غوطہ کے علاقے دوما میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جس میں کم از کم ۱۵۰ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔
-
فلسطین: واپسی مارچ کی صورتحال ویڈیو کی زبانی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸فلسطین میں آج کل کیا گزر رہا ہے،دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
تربیت میں خواتین کا اہم کِردار ہے !
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔