-
اپنے بیٹے سے رخصت ہوتے شہید حججی ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷ان دنوں شہید محسن حججی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ شہادت سے قبل آخری بار شام جاتے ہوئے اپنے بیٹے سے رخصت ہو رہے ہیں۔
-
حسینی، ہر مظلوم کو اپنا سمجھتے ہیں! ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوان سنی اکثریت والے آزاد شدہ علاقے الحویجہ پہونچے۔
-
ہرقوم پکارتی ہے ہمارے ہیں حسین!
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
باپ کی شہادت، بیٹی کی ولادت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ یوں دلجوئی کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲پورٹوریکو میں آئے طوفان کے متاثرین سے ٹرمپ ملنے گئے جس کے دوران انکی عجیب و غریب حرکتوں اور باتوں پر امریکی ذرائع ابلاغ میں کافی اعتراضات سامنے آئے ہیں۔انہوں نے متاثرین سے یہ بھی کہا کہ آپ لوگوں نے ہمارے سارے بجٹ کو تباہ کر دیا۔
-
دنیا بڑی ظالم ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو بتانے والی مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
-
یہاں عزاداری کی قیمت چکانی پڑتی ہے ۔ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷بحرین میں یزید دوراں آل خلیفہ کے کارندوں نے عزاداران سید الشہدا (ع) پر حملہ کر کے انہیں منتشر کردیا۔ گزشتہ کئی برسوں سے اس ملک میں اہلبیت (ع) کے سوگواروں کو اپنی عزاداری کی سنگین قیمت چکانی پڑتی ہے۔
-
عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
-
تہرانیوں نے شہید حججی کو رخصت کیا ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شہید محسن حججی کی آواز میں پڑھے گئے نوحے کے ساتھ آج تہران میں ہونے والی انکی تشییع جنازہ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ یہ نوحہ شہید حججی نے اب سے بارہ سال قبل اپنے وطن میں پڑھا تھا۔
-
شہید حججی مولا رضا (ع) کی چوکھٹ پر ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶شاید یہ حاضری بھی مولا کا شکریہ ادا کرنے کے لئے تھی...