زیارت امین اللہ - آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i296921-زیارت_امین_اللہ_آڈیو
عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran