وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!
عید اکبر،عید اکمال دین، عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ’’آخری نبی کا آخری حج‘‘ عنوان سے مختصر کلپ ملاحظہ کیجئے ۔ بشکریہ: آستان قدس رضوی
جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔
مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔
اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔
عید اکبر، عید ولایت و امامت، عید اکمال دین، عید غدیر سے متعلق مطالب دیکھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔
ایران ایک مسلمان ملک ہے جہاں روزمرہ کی زندگی میں جا بجا محمد و آل محمد بالخصوص باب مدینة العلم علی مرتضی (ع) کے نام اور انکے ذکر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!
عید غدیر کی آمد آمد ہے اور اس مناسبت سے ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لوگ خاص جوش و ولولے کے ساتھ جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔
کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟