مولا نے کچھ یوں نوازا شہید حججی کو...! ۔ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i299025-مولا_نے_کچھ_یوں_نوازا_شہید_حججی_کو...!_ویڈیو_تصاویر
سلام ہو تمام شہدائے راہ اسلام و اہلبیت (ع) پر...!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵ Asia/Tehran

سلام ہو تمام شہدائے راہ اسلام و اہلبیت (ع) پر...!

منگل کے روز شہید محسن حججی کے جنازے کو مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر لایا گیا۔زیارت کے بعد لاکھوں کی تعداد میں شہید و شہادت کے متوالوں نے  مولا کے اس ۲۵ سالہ غلام،  شہید محسن حججی کو نہایت پروقار اور باعزت انداز میں اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت کیا۔