رضاکار فورس بسیج رہبر انقلاب کی نظر میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i304383-رضاکار_فورس_بسیج_رہبر_انقلاب_کی_نظر_میں_ویڈیو
۲۶ نومبر ایران میں رضاکار فورس بسیج کا دن قرار دیا گیا ہے اور اسے ’’یوم بسیج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رضاکارانہ طور پر اسلام و انقلاب کی خدمت کرنے والے اس مخلص گروہ کی خصوصیات رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ کریں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran