یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i305147-یمن_میں_عظیم_الشان_جشن_میلاد_النبی_تصاویر
یمن تقریبا گزشتہ تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔اسکےساتھ ساتھ ہیضے جیسی مختلف وبائی بیماریوں نے بھی کہرام برپا کر رکھا ہے۔ مگر اس کے باوجود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتۂ اتحاد کے آتے ہی ان مظلوموں نے ایسا جشن منایا گویا ان کو کسی طرح کا کوئی غم ہی نہ ہو!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷ Asia/Tehran
  • یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر